پتن[1]

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - شہر، قصبہ، آبادی (مرکبات میں مستعمل جیسے: مچھلی پتن، سرنگا پتن، جو بگڑ کر مچھلی پٹم اور سرنگا پٹم ہو گئے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - شہر، قصبہ، آبادی (مرکبات میں مستعمل جیسے: مچھلی پتن، سرنگا پتن، جو بگڑ کر مچھلی پٹم اور سرنگا پٹم ہو گئے ہیں)۔